• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم کار سواروں نے جیو نیوز کے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کو ہراساں کرنے کی کوشش

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)منگل کی رات نامعلوم کار سواروں نے جیو نیوز کے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کو ہراساں کرنے کی کوشش کی ارشد وحید چوہدری کے مطابق سفید رنگ کی ہونڈا سوک گاڑی نمبر اے بی یو 014 جس میں 4 ، 5 افراد سوار تھے نے پہلے تو اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر کھنہ پل کے قریب اپنی گاڑی اس کی گاڑی کے آگے لا کر رفتار سست کر لی اور اس کے بعد کچھ دریر تک اپنی گاڑی کھڑی کر کے اسے روکے رکھا تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا ۔
تازہ ترین