• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار دکھانے پر مبارکباد پیش کی ۔

اپنےایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لگاتار گیارہویں ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنا ایک بڑا اعزاز ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف میچز میں بہترین ٹیم اسپرٹ دیکھنے کو نظر آئی، امید ہے قومی ٹیم اپنی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ پاکستان کی مزید کامیابیوں کیلئے پر امید ہیں۔

تازہ ترین