• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے کے رولنگ کاسابقہ ملازمہ پر 24ہزار پاؤنڈ چرانے کا الزام

مشہور جادوئی ناول ہیری پورٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ نے سابقہ ملازمہ پر 24ہزار پاؤنڈ چوری کا الزام لگا دیا۔


جے کے رولنگ نے الزام لگایا کہ ملازمہ نے مال مفت سے بیش قیمت میک اَپ ، لگژری تحائف اوردو بلیاں بھی خریدی ہیں ۔ ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ نے کہا کہ تقریباً 24ہزار پاؤنڈ چوریلگایا ہے۔بتا جے کے رولنگ کے مطابق 2014سے 2017تک فرائض سر انجام دینے والی Amanda Donaldson نے ان کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوءے نہ صرف بیش قیمتی میک اَپ اور لگژری تحائف خریدے بلکہ دو بلییاں بھی خریدیں ۔

اسکاٹ لینڈ کے ٹاؤنCoatbridgeسے تعلق رکھنے و الی ملازمہ نے جے کے رولنگ کے تمام الزامات کی تردید کی ہے ۔

تازہ ترین