آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12 ربیع الاوّل 1440ھ 21؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس برطانوی حسینہ کی خوبصورت زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی Frankie Cluneyنامی32سالہ خاتون اپنے بالوں کا بےحد خیال رکھتی ہیں اور بالوں کی نشونما کیلئے خاص جڑی بوٹیاں استعمال کرتی ہیں۔

یہ خاتون اپنےبالوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے مخصوص شیمپو سے انہیں دھوتی بھی ہیں ۔

برطانوی خاتون کی 6فٹ لمبی گھنی خوبصورت زلفوں نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے اور کچھ خواتین اُن سے خوبصورت بالوں کا راز بھی جاننا چاہتی ہیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں