• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمال خشوگی کے قتل کا معاملہ امریکی اور ترک صدور کی ملاقات

پیرس (جنگ نیوز) امریکی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد عالمی سطح پر سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے ساتھ فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیاکی رپورٹ کے مطابق طیب اردوان اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کی دعوت پر ہفتے کے روز پیرس پہنچے تھے۔ جہاں وہ دنیا کے دیگر ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ یوم امن سے متعلق تقریب میں شرکت کریں گے۔ 

تازہ ترین