• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورج میانی اور سورج کنڈ روڈ کی مرمت کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز کی منظوری مانگ لی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن نے شہر کی اہم ترین اور مصروف شاہراہوں سورج میانی اور سورج کنڈ کی مرمت کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز کی منظوری مانگ لی ہے ، ذرائعکے مطابق ان سڑکوں کیلئے فنڈز ورلڈ بینک سے خرچ کئے جائیں گے،کارپوریشن انتظامیہ نے رپورٹ تیار کرکے منظوری کے لئے بھجوادی ہے، ان سڑکوں کو کئی برس قبل مین سیوریج لائینیں بچھا کر مرمت نہیں کیا گیا تھا۔
تازہ ترین