• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پانچ روزقبل تھانہ صادق آبادکے علاقہ سے لاپتہ ہونے والے نوعمرلڑکے کاسراغ نہ مل سکا۔سیدتصورشاہ نے پولیس کوبتایاکہ اس کا 14 سالہ بیٹاحسنین عباس 9نومبرکونمازجمعہ کیلئے گھرسے نکلا اس کے بعدسے وہ لاپتہ ہےاس نے جینزکی بلیوکلرکی پتلون ،گرے کلرکی جیکٹ اورپاؤں میں باٹاکے سلیپرپہنے ہوئے ہیں ،نظرکاچشمہ لگائے ہوئے ہے۔
تازہ ترین