• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والی قومی ہاکی ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی لاہور میں ہوئی جس میں اسپانسر ہائیر پاکستان کے سی ای او،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ امید ہے کہ قومی ٹیم ورلد کپ میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرے گی،تقریب سے پی ایچ ایف کے صدر خالد کھوکھر ،پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سنیئر اور دیگر کھلاڑیوں نے حوصلہ افزائی پر جاوید آفریدی کا شکریہ ادا کیا.تقریب میں ورلڈ کپ کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ ترانہ بھی پیش کیا گیا ۔
تازہ ترین