• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نمبر20 نے ملزم نعمان خان جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہو نے پر 14سال قیدبا مشقت ، دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید بامشقت، ایک لاکھ روپے جرمانہ عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید بامشقت کی سزائیں سنائیں۔

تازہ ترین