• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ کالج میں اردو وپشتو مقابلہ نعت خوانی ، 61طلباء کی شرکت

پشاور(خبر نگار خصوصی) عید میلاد البنی ؐکے حوالے سے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خیبر اسلامک کلچر سوسائٹی کے زیر اہتمام اردو اور پشتو نعت خوانی کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا،جس میں صوبہ بھرسے 46طلبہ نے اردو جبکہ 15 طلبہ نے پشتو میں حصہ لیا۔ مہمان خصوصی معروف نعت خواں ارباب ظفر اللہ جبکہ صدارت پروفیسر ڈاکٹر حسین فاروق نےکی۔ مقابلےمیں اسلامیہ کالجیٹ کے طالبعلم عابد اقبال اور عطا اللہ شاہ نے اردو میں اول ا ور دوئم جبکہ اسی سکول کے عماد علی نے پشتو میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین