• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ہزار ریال فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن نہ ہوسکا، سینکڑوں پاکستانی عمرہ سے محروم

راولپنڈی (جنگ نیوز) سعودی عرب کے دورہ میں وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی حکومت کی جانب سے دوسری مرتبہ جانیوالے پاکستانی زائرین پر عائد 2ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کیا تھا‘ لیکن اس کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے سے سینکڑوں پاکستانی حج اور عمرے کی سعادت سے محروم ہیں۔ زائرین نے اپیل کی کہ پاک سعودی برادرانہ تعلقات کا فائدہ عوام کو بھی ملنا چاہئے جس کیلئے دو ہزار ریال فیس ختم کرانے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین