• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویت نام میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک، 4 لاپتہ ہوگئے۔

حکام کے مطابق طوفانی بارشوں نے ملک کے جنوب وسطی علاقے میں تباہی مچائی، بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے جس کی زد میں آکر کئی مکانات تباہ ہوئے اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔

ڈیزازسٹر حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش اور خطرناک علاقوں سے لوگوں کے انخلاء کیلئے ریسکیو کوششیں جاری ہیں۔

تازہ ترین