• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاوند سے جھگڑے پرتیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بدھلہ سنت نے خاوند سے جھگڑے کے بعدتیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، بستی ٹرپئی کے رہائشی بشیراحمد نے تھانے میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی بہو حنا بی بی کا میرے بیٹے اور اپنے خاوند کو اسماعیل سے جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے ریسکیو 1122 کے ذریعے نشتر منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین