• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان اقبال فرید نے ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا اضافی چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان اقبال فرید نے ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے،انہوں نے عید میلاد النبی ؐکے موقع پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ، انہوں نے افسروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ تمام سینٹری سٹاف اور آپریشنل سٹاف صبح 6بجے فیلڈ میں حاضر ہوں گے، صفائی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں جائے گی ۔
تازہ ترین