• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی کم حاضری پر21سکولوں کے سر براہوں کونوٹس

راولپنڈی (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) ضلع راولپنڈی کے21سکولوں میں اساتذہ حاضری ٹارگٹ سے کم ہونے پر متعلقہ سکولوں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا۔ اس سلسلہ میں ڈی او نے متعلقہ سکولوں کے سربرا ہوں کو نوٹس جاری کردیاجن میں گورنمنٹ گرلز سکول صرافہ بازار راولپنڈی، گورنمنٹ ہائی سکول زرعی فارم، گورنمنٹ ہائی سکول مہوٹہ موہڑہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسیاڑی، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری چوا خالصہ اور گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گڑھی افغاناں بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین