• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدیر:یوسف چوہان

صفحات 160:،قیمت: درج نہیں

ناشر :فن زاد، کشمیری دروازہ، بھیرہ، ضلع سرگودھا

اس ادبی کتابی سلسلے کا یہ پندرھواں شمارہ ہے۔ اس کی اشاعت تسلسل سے جاری ہے۔ زیرِنظر شمارے میں حسبِ سابق غزلیں، نظمیں، افسانے، تراجم اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ تحقیق و تنقید کے عنوان سے ایک الگ گوشہ ہے۔ مجموعی طور پر تمام تحریریں پڑھنے کے لائق ہیں۔ تاہم، بہتر معیار کا کاغذ استعمال کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین