• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیادی مراکز صحت میں سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کی انتظامیہ نے ضلع بھر کے بنیادی مراکز صحت میں بجلی کی بچت کو مد نظر رکھتے ہوئے" سولر انرجی سسٹم "نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیف ایگزیکٹر آفیسر ڈاکٹر منور عباس نے اس سلسلے میں صوبائی صحت حکام کو مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔
تازہ ترین