• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی زیب النساء کی والدہ کی وفات پر تعزیت

ملتان( سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان (نورانی)کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر سابق ایم پی اے زیب النساء کی رہائش گاہ گئے اور ُان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر اسلم قریشی،جنرل سیکرٹری جے یو پی جنوبی پنجاب میاں عبدالسلام قریشی،محمد اعجاز زیبری،منور زیبری بھی اُنکے ہمراہ تھے۔
تازہ ترین