• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت عارف علوی سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پہنچ گئے،ڈپٹی گورنرشہزادہ سعود بن خالد، قونصل جنرل پاکستان شہر یار اکبر اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔

صدارتی ذرائع کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور بعد ازاں عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔

تازہ ترین