• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان روٹ کے ٹرانسپورٹر ز کو خصوصی ریلیف دیاجائے ،مشترکہ بلوچستان ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ (پ ر) مشترکہ بلوچستان ٹرانسپورٹرزکے ترجمان محمود احمدبادینی نےکہاہےکہ بلوچستان کےٹرانسپورٹرزاور طویل خشک سالی سے متاثرہ عوام ڈیزل کی بلندترین قیمتوں کےمتحمل نہیں ہوسکتے۔ بلوچستان میں کوئی موٹروے نہیں ۔نیشنل ہائی ویز خستہ حال ہیں تفتان انٹرنیشنل شاہراہ این 40 کےبعض ایریازنوشکی پاس کیشنگی چڑائی کی عدم کٹائی فنڈزمنظور نہ بروقت کام نہ ہوناہمارےروٹس کے فنڈ کے لیپس یادوسرےصوبوں کےلیئےمنتقل ہونا سراسر زیادتی ھے لہذاہم چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سےاپیل،اور کمشنررخشان نصیراحمدناصرچیف سیکرٹری بلوچستان گورنر بلوچستان کورکمانڈرسدرن کمانڈبلوچستان اورآئی جی ایف سی بلوچستان سے مطالبہ کرتےہیںکہ علاقہ تفتان روٹ کے ٹرانسپورٹرزکو فوری خصوصی ریلیف دیاجائے۔ نیشنل ہائے وے این 40 پرقائم چیک پوائنٹ پر ریلیف کیمپ بناکرعوام کوریلیف فراہم کیا جائے۔ 
تازہ ترین