• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ کی کاؤنٹی North Yorkshireکی سڑک پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھے گئی جب ایک بے قابو ٹرک وہاں سے گزرتی دیگر گاڑیوں میں جا گھسا ۔

رپورٹ کے مطابق یہ خطرناک حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جو انتہائی تیزی رفتاری سے ٹرک چلا رہا تھا جسکی وجہ سے ٹرک بے قابو ہوا اورسڑک سے گزرتی دیگر گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس میں خوش قسمتی سے صرف ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تازہ ترین