• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی دُلہن کا شادی کے دن کو یادگار بنانے کا منفرد انداز


کسی بھی انسان کی زندگی میں شادی ایک ایساپر مسرت موقع ہوتا ہے جسے وہ ہر طرح سے یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے ۔


ویڈیو میں نظر آنے والی اس دُلہن اور اسکے والد کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس خوشی کے موقع کو مزید یادگار بنا ڈالا۔

جی ہاں، امریکی سے تعلق رکھنے والے دلہن نے اپنے والد کے ساتھ رولر اسکیٹنگ کرتے ہوئے دلچسپ ڈانس مووز پیش کئے کہ دُلہا سمیت باراتی اور تمام تقریب میں آئے مہمان بھی دنگ رہ گئے اور اس پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔باپ بیٹی کی یہ شاندار ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین