• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے پینل آف چیئرمین کا اعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا ہفتہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے پینل کے ناموں دنیش کمار ، اصغر ترین ، زینت شاہوانی اور اکبر آسکانی کااعلان کیا۔
تازہ ترین