• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی26سے قاری عبدالمالک اچکزئی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،عزیز الحق

کوئٹہ(پ ر)جمعیت طلباء اسلام نظریاتی حلقہ شیخ ماندہ مدنی یونٹ کے صدر حافظ عزیز الحق نظریاتی جنرل سیکرٹری حافظ محمد یوسف طوفان، رحمت اللہ خلجی، رضا خان ، ضیاء الحق نظریاتی و دیگر نے کہا کہ عوام جمعیت نظریاتی کے نامزد امیدوار عبدالمالک اچکزئی کو ووٹ دے کر کامیاب بنا کر خدمت کا موقع دیا جائے انہوں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی ایک اصولی جماعت ہے ہر وقت عوام کی بلا تفریق خدمت کی ہے ۔
تازہ ترین