• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو میں 1163سلیکٹڈ اسسٹنٹ مینوں کو تقررنامے جاری کئے جائیں:واپڈا پیغام یونین کی چیف جسٹس سے اپیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا پیغام یونین نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ میپکو میں 1163سلیکٹڈ اسسٹنٹ مینوں کو تقررنامے جاری کئے جائیں، چیئرمین چوہدری نواز چدھڑ نے چیف جسٹس سے اپیل میں کہا ہے کہ میپکو کے ایک سابق افسر اور سابق حکومت کے وفاقی وزیر کی مبینہ ہٹ دھرمی اور ناانصافی کے باعث 1163 نوجوانوں کو اسسٹنٹ لائن مینوں کے تقررنامے جاری نہیں کئے گئے۔
تازہ ترین