• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے دو ملزموں کوعمر قید 2کے دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے سردارخان ایڈووکیٹ قتل کیس کے2 ملزمان صبیح اللہ اور افتخار احمدکوعمرقیداور3لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکا حکم سنا دیا ، جبکہ مقدمہ میں شامل 2 اشتہاری ملزمان روح اللہ اور واقف خان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔ ملزمان پر الزام تھاکہ انہوں نے2010ء میں سردارخان ایڈووکیٹ کو قتل کیا۔
تازہ ترین