• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ پانچویں روز بھی جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جمعہ کو پانچویں رو ز بھی جاری نہ ہو سکا ۔میڈیا ،وکلاء صفائی اور پراسیکیوٹرز تفصیلی فیصلے کے حصول کیلئے احتساب عدالت نمبر 2 گئے مگر عملے نے جواب دیا کہ پیر کو تفصیلی فیصلہ جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین