• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی فتح کے بعد عمران خان وزیرِ اعظم بنے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ہزاروں دکانیں مسمار کردی گئیں
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
ریہام خان کی کتاب کا خُوب چرچا رہا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت سرکاری گاڑیاں، بھینسیں اور کٹّے نیلام کردیے

ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
پاک فوج نے امن و امان میں بہتری پر سوات کا انتظام مقامی ایڈمنسٹریشن کے حوالے کیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
ملالہ والدین اور بھائی کے ساتھ ساڑھے پانچ برس بعد آبائی گاؤں لَوٹیں
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
مذہبی جماعتوں کے دھرنوں سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
مولانا سمیع الحق کے قتل کا معمّا حل نہ ہوا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
1800 علمائے کرام نے دہشت گردی کے خلاف متفّقہ فتویٰ جاری کیا
 
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
عاصمہ جہانگیر کو اقوام ِمتحدہ کا’’ انسانی حقوق ایوارڈ‘‘ دیا گیا، جو بیٹی نے وصول کیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
چینی قونصلیٹ پر حملہ، دشمن رہا ناکام
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
پاکستان نے افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری رکھا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
پاکستان نے کرتار پور راہ داری کھول کر بھارت کو ناک آؤٹ کردیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
زینب کے قتل سے چھلنی دلوں کو ،مجرم کی پھانسی سے سُکون ملا
 
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی ہفتوں موضوعِ بحث رہی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
نواز شریف ، بیٹی کے ساتھ گرفتار ہوئے، ضمانت ملی،دوبارہ جیل ہوگئی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگی دیکھ کر لوگ بہت دُکھی ہوئے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
نئی حکومت نے ایوانِ صدر اور گورنر ہاؤسز عوام کے لیے کھول دیے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہوا،عوام نے بھرپور شرکت کی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
شمالی اور جنوبی کوریا کی قیادت نے 65 برس بعد ہاتھ ملائے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
فرانس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تاریخ کے بدترین مظاہرے ہوئے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
پہلی عالمی جنگ کے ایک سو برس مکمل ہونے پر عالمی رہنماؤں نے فرانس میں امن کے گیت گائے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے افتتاح کے روز 55 فلسطینی شہید ہوئے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
بے گناہ کشمیری 2018 ء میں بھی لاشے اٹھاتے رہے، مگر آزادی کی لَو روشن رہی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
طیّب اردوان نے انتخابات میں تاریخی کام یابی کے بعد تُرکی میں صدارتی نظام قائم کردیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی ساکھ پر سوالات اٹھتے رہے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر کا جیل میں آنا جانا لگا رہا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
ماسکو امن کانفرنس میں پاکستان، افغانستان، امریکا اور طالبان نمایندوں نے شرکت کی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
امریکی صدر، ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عاید کردیں
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
شی جن پنگ چین کے تاحیات صدر بنے
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
برطانوی وزیراعظم بریگزٹ معاہدے پر مشکلات میں گِھری رہیں
 
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
روس نے بدترین بم باری کرکے شامی شہر ، غوطہ کو کھنڈرات میں بدل دیا
 
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
2018ء کا فٹ بال عالمی کپ فرانس کے نام رہا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
ایشا امبانی کی شادی ،دنیا کی مہنگی ترین شادیوں میں شمار ہوئی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے تُرکی میں قتل نے سفارتی جنگ چھیڑ دی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود اومان کا دورہ کیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
شہزادہ ہیری کی شادی 30ملین ڈالرز میں پڑی
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
عوام نے 92 سالہ مہاتیر کو دوبارہ وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا
ایک خاموش تکلّم تِری تصویر میں ہے…
1866 ء کے بعد پہلی بار بیش تر دنیا میں سپر بلیو بلڈ مون کا نظارہ کیا گیا


تازہ ترین