• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسڑیلیا میں ہزاروں مردہ مچھلیاں پائی گئیں


آسڑیلیا کے دریا میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں ہیں۔ نا قابل یقین حد تک بڑی تعداد میں مردہ مچھلیوں کی تعداد نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

Darlingدریا میں سڈنی کے 1کلو میٹر مغرب تک پھیلے پانی میں لگ بھگ 10ہزار مچھلیاں ہلاک ہوئی ہیں جن کے بارے میں ابتدائی طور پر یہ خیال ظاہر کیا جارہا تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں مچھلیوں کی ہلاک ہونے کی وجہ گزشتہ ہفتے اس علاقے میں پھیلے مخصوص ایلجی فلاورز ہیں جو کہ اچانک درجہ حرات گرنے کی وجہ سے تیزی سے پھلتے پھولتے ہیں۔

یہ ایلجی فلاورز مچھلیوں کے لئے مضر ہیں یہی وجہ ہے کہ بڑی تعداد میں مچھلیوں کی ہلاکت واقعہ ہوئی ہ ۔

تازہ ترین