• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی ون ڈے ٹیم کا اعلان، ہاشم آملا کی واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سے سیریز کیلئےمیزبان جنوبی افریقا نے بھی ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ مایہ ناز بیٹسمین ہاشم آملہ کی واپسی ہوئی ہے۔ اسکواڈ میں کپتان فاف ڈوپلیسی (کپتان )، ہاشم آملہ، کوائنٹن ڈی کوک، ریزا ہینڈرکس، عمران طاہر، ہینریچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، ڈین پیٹرسن، ہینڈل فیلکوائیو، ڈوین پریٹوریس، کاگیسو ربادا، تبریز شمسی، ڈیل اسٹین اور راسی وین ڈر ڈیوسن شامل ہیں۔

تازہ ترین