• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ مین کم سےکم درجہ حرارت منفی ایک ،بارکھان 5، دالبندین 5، گوادر 12، قلات 2، خضدار 3، لسبیلہ 15، نوکنڈی 11، سبی 6، تربت11، ژوب صفر اور زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جمعہ کو کراچی سمیت سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش کاامکان ہے۔
تازہ ترین