• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوو کاروباری ملازمین کی تصدیق کر انے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)آر پی او وسیم احمد خان نے گھریلوو کاروباری ملازمین کی ہر صورت تصدیق کروانے کا حکم دیا ہے،انہوں نے ملتان ریجن ملتان ، وہاڑی، خانیوال اور لودھراں کے ضلعی پولیس سربراہان کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ ہر صورت گھریلو و کاروباری ملازمین کی تصدیق کروائیں اور ان کے کوائف کے بارے میں مقامی پولیس کو مطلع کریں اس سلسلے میں ریجن کے79تھانوں کے باہر اور ضلع کی نمایاں مقامات پرپمفلٹ کیمطابق تشہیر کریں اور کمیونٹی کو آگاہی دیں ۔
تازہ ترین