• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی۔ن لیگ مک مکا یوٹرن کی ماں ہے، علی حیدر زیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) میری ٹائم کے وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مفاہمت کو مک مکا کا نام دیا ہے۔ سوشل میڈیا فورم ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ پی پی اور ن لیگ کے درمیان یہ مک مکا سارے یوٹرن کی ماں ہے جس کا مقصد کرپشن بچانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایم آر سی ہے یعنی تحریک برائے بحالی کرپشن۔
تازہ ترین