• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید منیر علی شاہ کا عرس 19جنوری کو ہو گا

پشاور(پ ر)پشاور کی مشہور و معروف روحانی و علمی شخصیت حضرت سید منیر علی شاہ کا 25 واں سالانہ عرس 19جنوری بروز ہفتہ انکے مزار واقع چغلپورہ شریف جی ٹی روڈ پشاور میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔ پروگرام کیمطابق دوپہر دو بجے رشید ملنگ بابا جی کے ڈیرے سے ڈالی نکالی جائیگی۔ چادر پوشی و پرچم کشائی سہ پہر چار بجے ہو گی۔ بعد از نماز عشاء لنگر تقسیم کیا جائیگا۔ محفل سماع رات نو بجے ہو گی۔
تازہ ترین