• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ اسپیکرکی زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطہ کیا جائیگا ، ملٹری کورٹس کے لیے آئینی ترمیم درکار ہے جس کیلئے دوتہائی اکثریت ضروری ہے‘ کسی جماعت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے‘ اپوزیشن کا تعاون چاہئے ۔ بدھ کو فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہواجس میں ملٹری کورٹس میں توسیع کے حوالے سے اہم امورپر مشاورت کی گئی۔
تازہ ترین