• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چندقانون ساز ای سی ایل سے اتنے خوفزدہ کیوں؟ عمران خان

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ایک بار پھر اپوزیشن قیادت کو تنقید کا نشا نہ بنا یا ہے ۔ کسی کا نام لئے بغیر انہوں نے سوال کیاکہ ہمارے چند قانون ساز ای سی ایل سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں۔ ؟ انہو ں نے مزید استفسار کیا کہ یہ لوگ باہر جانے کیلئے اتنے بیتاب کیوں ہیں۔؟وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست دانوںکے ذمہ پاکستان ، جس سے پیار کے و ہ بہت دعویدار ہیں ، کیلئے کرنے کو بہت سے کام با قی ہیں ۔
تازہ ترین