• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہادر خاتون کی خونخوار شارک کیساتھ تیراکی


ہوائی کے سمندر میں بہادر خاتون مہم جو نےخونخوار شارک کے ساتھ تیراکی کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا۔

یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس بہادر خاتون ڈائیور کے تو کیا ہی کہنے جس نے شارکس کیساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔

ہوائی کے گہرے سمندرمیں تیراکی کرتی اس نڈرخاتون ڈائیور نے 20فٹ لمبی اور 8فٹ چوڑی خطرناک شارک مچھلی کے ساتھ تیراکی کی۔

بغیر کسی حفا ظتی انتظا م کے جا ن لیوا شا رک کے ساتھ غوطہ خوری کے ان یاد گار لمحا ت کو دیکھتے ہوئے ڈائیور کی بہادری کو داد تو دینی پڑے گی۔

تازہ ترین