• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایم جی کورس کی پاسنگ آوٹ 40 افسروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم

لاہور(خصوصی رپورٹر)مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیراہتمام 22ویں پی ایس ایم جی کورس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں پاسنگ آوٹ ہونے والے 40 پی ایس ایم جی افسران میں کامیابی کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔
تازہ ترین