• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں آپریشن کرکے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے قریبی علاقے میں کیا گیا آپریشن ردالفساد خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران مشتبہ دہشت گرد کو خود کش جیکٹ سمیت پکڑا گیا ہے۔

تازہ ترین