• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔

چین کے صوبے Heilongjiangکی کاؤنٹی Jiayinکی جمی ہوئی جھیل پر منعقد ہونے والی اس آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین سمیت روس سے تعلق رکھنے والی سترا ٹیموں نے حصہ لیا۔

منفی 40ڈگری کے باعث جم جانے والی جھیل کے 100میٹر طویل ٹریک پر تیز ترین رفتار سے ڈریگن بوٹ چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

منفرد نوعیت کی اس دلچسپ ریس میں جہا ں کچھ کھلاڑی پیچھے رہ گئے وہیں کچھ نے اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا ۔

تازہ ترین