وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم ٹھیکے میں مفادات کے ٹکراؤ والی کوئی بات نہیں ۔
ایک بیان میں رزاق داؤد نے کہا کہ جنوری میں ایکسپورٹ 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ امپورٹ میں 22 فیصد کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایسی سرمایہ کاری ہونی چاہئے جو ایکسپورٹ پر مبنی ہو ۔