• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا، بارہ سنگھا ہائی وے پر حادثے سے بچ گیا


کینیڈا کی مصروف ہائی وے پر بارہ سنگھے کی آمد سے ٹریفک متاثر ہوگیا، جبکہ بارہ سنگھا حادثے میں زخمی ہونے سے بچ گیا۔

یوں تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہیں تاہم کینیڈا میں ایک بارہ سنگھا اپنی سمجھداری اور تیزی کے باعث حادثے سے بال بال بچ گیا۔

جی ہاں، یہ مناظر کینیڈاکے صوبے Albertaکی ہائی وے پر دیکھے گئے جب ایک بارہ سنگھے نے تیزی سے سڑک پار کرنا چاہی کہ اسی دوران کئی گاڑیاں تیز رفتاری سے گزری۔

اس موقع پر بارہ سنگھے نے سمجھداری اور تیزی کا مظاہرہ کیا اور وہ تیزی سے پھسل کر سڑک کنارے پہنچ گیا۔

تازہ ترین