• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سنگاپور میں نئے قمری سال کی آمدپر مختلف تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

رواں برس بھی نئے قمری سال آمد کے موقع پر آتش بازی کاشاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے آسمان رنگوں سے جگمگا اْٹھا۔

اس موقع پرسنگاپورمیں مقیم چینیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد باہر نکل آئی اور ان نظاروں کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

تازہ ترین