• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان شہید

مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور آئے دن کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر انہیں شہیدکرنے کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

پلواما میں محاصرے کے دوران بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے عوام نے سری نگر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے خلاف بھی احتجاج کیا۔

تازہ ترین