• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے بالائی اضلاع میں شدید برفباری

گلگت بلتستان کے بالائی اضلاع میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری کے باعث استور میں نظام زندگی مفلوج جبکہ اسکردو اور بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

علاوہ ازیں  مری اور گلیات میں بھی برفباری ہوئی ہے جبکہ ایبٹ آباد میں برفانی تودے میں دبنے والی گاڑی سے مسافروں کو نکال لیا گیا۔


محکمہ موسمیات نے آج راولپنڈی، اسلام آباد، اور ہزارہ ڈویژن میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، کراچی میں آج بھی سردہوائیں چلنےکا امکان ہے۔

تازہ ترین