• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی امارات میں مختلف رہنمائوں سے ملاقات


وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے دورے میں یواے ای کے مختلف رہنمائوں سے ملاقاتیں کی ۔

وزیراعظم کی دبئی میں ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر گفتگوکی گئی ۔

عمران خان دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے بھی ملے ۔

دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ۔

تازہ ترین