• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں

ہری پور (نمائندہ جنگ) پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والی چار بار کی قومی چیمپئن ہری پور کی 32سالہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں ۔انہوں نے بھارت میں سائوتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ وہ چھ ماہ سے کینسر میں مبتلا تھیں۔

تازہ ترین