• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل انڈسٹری کے نئے رحجانات،کانفرنس میں 250نمائندوں کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہمدرد انسٹیٹیوٹ آف منیجمینٹ سائنسز، ہمدرد یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈیجیٹل انڈسٹری کے نئے رحجانات کے موضوع پرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں250سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن ، وائس چانسلر، ہمدرد یونیورسٹی نے کانفرنس کا افتتاح کیا۔
تازہ ترین