• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،کانگو وائرس سے رواں سال کی پہلی ہلاکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائر س سے رواں سال کی پہلی ہلاکت ہو گئی ہے ۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی رہائشی35سالہ خاتون تعظیم فیضان کو اسپتال میں داخل کیا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اسے طبی امداد دی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور منگل کو انتقال کرگئی۔
تازہ ترین