• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان میں چیری کی پھو لوں کی بہا ر آ گئی

سردی کے اختتا م کے سا تھ ہی تائیوان میں چیر ی کے پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ہیں۔


تائیوان کے دار الحکومت تائی پے میں بھی اس سا ل چیر ی کے پھول غیر متوقع طو ر جلد کھِل گئے اور وقت سے پہلے اس بہا ر نے لوگوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دی ہیں ۔

مقامی روا یا ت میں چیر ی کے پھو لوں کو نہا یت خا ص اہمیت حا صل ہے لہذا ان کے خوبصورت رنگ دیکھنے لیے ہزاروں افراد نے باغات کا رخ کر لیا ہے ۔

واضح رہے کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح ان قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین